![]() |
|
#1
|
||||
|
||||
|
کہیں بھی رہنا خیال رکھنا وطن کی عزت سنبھال رکھنا زباں پہ شکوہ نہ آئے کوئی وفا کی عظمت بحال رکھنا چھڑا کے دامن سے نا اُمیدی ’’اُمیدِ صبحِ جمال رکھنا‘‘ چُھپا کے آنکھوں میں اپنے آنسو کسی کے رُخ پر رُمال رکھنا اِسی میں جیون کی ہے سفلتا بحال ضبطِ کمال رکھنا وقارِ انساں کا ہے تقاضا کہ حسنِ سیرت اُجال رکھنا اِسی میں خوشنودی خدا ہے جبین سجدوں میں ڈال رکھنا یہی ہے مقصد صفی ہمارا دِلوں سے نفرت نکال رکھنا __________________________________________________ ________________________________________ محبت محبت حرفِ اول ہے محبت حرفِ آخر ہے یہ ہے اک ایسا جذبہ جو ظہور اپنے میں ماہر ہے زمانے میں اداسی بھی محبت بانٹ سکتی ہے کسی کے دل سے نفرت کو محبت چھانٹ سکتی ہے محبت باوفا بھی ہے محبت دل ربا بھی ہے محبت کرنے والوں کو محبت سے گلہ بھی ہے محبت میں جو ہوتے ہیں گلے وہ سب محبت ہیں لگن چاہت وفاداری یہ سارے ڈھب محبت ہیں محبت آن جیسی ہے محبت مان جیسی ہے محبت پھول جیسی ہے محبت جان جیسی ہے محبت جان لیتی ہے محبت جان دیتی ہے محبت سرفروشی کو ہمیشہ مان لیتی ہے محبت اک تبسّم ہے جو پھولوں میں بھی کھلتا ہے کبھی تتلی کے پنکھوں میں کبھی ممتا میں ملتا ہے محبت سانس لیتی ہے محبت دیکھ سکتی ہے محبت ساتھ چلتی ہے محبت رہ بدلتی ہے کسی کی شادمانی کو محبت سوچ سکتی ہے یہ ساری زندگانی کے غموں کو نوچ سکتی ہے محبت اک نگینہ ہے یہ جینے کا قرینہ ہے نہیں جو ڈوبنے پاتا محبت وہ سفینہ ہے جہاں کے سب مذاہب میں محبت کا تقدّس ہے یہی انساں کے جذبوں میں عطا سب سے مقدس ہے محبت کا یہ جذبہ اب بڑا پامال ہوتا ہے یہ جس کے دل میں بس جائے بہت بے حال ہوتا ہے محبت کل بھی ہوتی تھی محبت اب بھی ہوتی ہے مگر اپنے مقدر پر محبت آج روتی ہے to be......... ![]() ![]() ![]() Last edited by !_-'TAMANNA'-_!; 11-17-2009 at 12:26 AM. |
|
#2
|
||
|
very nice sharing!
i like it! keep sharing!
__________________
HHfun Staff Message:
|
|
#3
|
||||
|
||||
|
Bohat umda sharing dj
__________________
Shout For Fun |
|
#4
|
||||
|
||||
|
nice sharing!
|
|
#5
|
||||
|
||||
|
nice sharing share kerty rahoo...........
__________________
![]() ![]()
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| bhar, jeewan, muhabat, page |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
(View-All)
Members who have read this thread : 3
|
|
| dil, massoom, sonia |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| jeewan bhar (page 7) sathi ho tum | DjShabi | Urdu Poetry | 3 | 01-09-2010 07:26 PM |
| jeewan bhar (page 8) jis ko chaha | DjShabi | Urdu Poetry | 0 | 11-16-2009 10:20 PM |
| jeewan bhar (page 5) | DjShabi | Urdu Poetry | 1 | 11-16-2009 12:58 PM |
| jeewan bhar (page 6) | DjShabi | Urdu Poetry | 1 | 11-16-2009 12:58 PM |
| Boook Jeewan bhar (page 1) | DjShabi | Urdu Poetry | 0 | 11-16-2009 03:23 AM |